صدر پاکستان نے جسٹس انوارالحق کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس انوار الحق کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمدصدر پاکستان نے جسٹس انوارالحق کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس انوار الحق کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد یاور کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس انوار الحق کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جسٹس انوار الحق کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے … Continue reading صدر پاکستان نے جسٹس انوارالحق کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا → Read more