غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید
newsare.net
غزہ(ویب ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 3 فلسغزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید
غزہ(ویب ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ صہیونی فوج نے 8 مختلف مقامات پر بمباری کی اور سرکاری املاک … Continue reading غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 3 فلسطینی شہید → Read more