پاکستانی تاریخ میں پہلی بار بے ہوش کئے بغیر آپریشن
newsare.net
لاہور (خصوصی رپورٹ) کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر۔ برین ٹیومر کے مریضوں کیلئے جدید علاج اب لاہور میں بھی ممکن ہو گا۔ جنرل ہسپتال میں مریض کو بیہپاکستانی تاریخ میں پہلی بار بے ہوش کئے بغیر آپریشن
لاہور (خصوصی رپورٹ) کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر۔ برین ٹیومر کے مریضوں کیلئے جدید علاج اب لاہور میں بھی ممکن ہو گا۔ جنرل ہسپتال میں مریض کو بیہوش اور کسی اعضاءکو ناکارہ کئے بغیر 50سالہ شہری کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ نیورو سرجن پروفیسر رضوان مسعود بٹ اور ان کی ٹیم نے اس آپریشن … Continue reading پاکستانی تاریخ میں پہلی بار بے ہوش کئے بغیر آپریشن → Read more