’ہر سال دنیا میں 26 کھرب ڈالر کرپشن کی نذر ہوتے ہیں‘
newsare.net
واشنگٹن (ویب ڈیسک )اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 26 کھرب ڈالر سالانہ کرپشن کی نذر ہوجاتے ہیں جبکہ 10 کھرب ڈالر رشوت کی شکل میں ضائع جاتے ہی’ہر سال دنیا میں 26 کھرب ڈالر کرپشن کی نذر ہوتے ہیں‘
واشنگٹن (ویب ڈیسک )اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 26 کھرب ڈالر سالانہ کرپشن کی نذر ہوجاتے ہیں جبکہ 10 کھرب ڈالر رشوت کی شکل میں ضائع جاتے ہیں۔انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں اقوامِ متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے بتایا کہ عالمی جی ڈٰ … Continue reading ’ہر سال دنیا میں 26 کھرب ڈالر کرپشن کی نذر ہوتے ہیں‘ → Read more