مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کا رش، ٹریفک ایڈوائزری جاری
newsare.net
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) مری میں رواں سیزن کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کے رش کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔مری میں گزمری میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کا رش، ٹریفک ایڈوائزری جاری
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) مری میں رواں سیزن کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کے رش کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔مری میں گزشتہ روز سے ہونے والی ہلکی برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کرلیا جس کے پیش نظر وہاں ٹریفک … Continue reading مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کا رش، ٹریفک ایڈوائزری جاری → Read more