بلوچستان: احتجاج کرنے والے اساتذہ کو ایک سال قید،5 لاکھ جرمانہ تجویز
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی نظام اور اس کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے تمام اساتذہ پر احتجاج کرنے، اس میں شامل ہونے یابلوچستان: احتجاج کرنے والے اساتذہ کو ایک سال قید،5 لاکھ جرمانہ تجویز
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی نظام اور اس کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے تمام اساتذہ پر احتجاج کرنے، اس میں شامل ہونے یا تعلیمی سرگرمیوں سے ہڑتال پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بلوچستان کی حکومت نے صوبے میں تعلیم کو لازمی سروس قرار دینے کا فیصلہ کرتے … Continue reading بلوچستان: احتجاج کرنے والے اساتذہ کو ایک سال قید،5 لاکھ جرمانہ تجویز → Read more