اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی: لتا منگیشکر
newsare.net
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ وہ ابھی ریٹائر نہیں ہو رہیں بلکہ وہ اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی۔بھارتاپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی: لتا منگیشکر
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ وہ ابھی ریٹائر نہیں ہو رہیں بلکہ وہ اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ لتا منگیشکر نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اپنا گایا گیا گانا ”اتا وساویاچا کشن“ پوسٹ کیا جس کے بعد ان … Continue reading اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی: لتا منگیشکر → Read more