سندھ کراچی میں سی این جی نایاب ، چھٹے روز بھی بند
newsare.net
کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج مسلسل چھٹے روز بھی گیس نایاب ہے جس کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز بند اور گھریلو صارفین کو ملنے والی گیسسندھ کراچی میں سی این جی نایاب ، چھٹے روز بھی بند
کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج مسلسل چھٹے روز بھی گیس نایاب ہے جس کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز بند اور گھریلو صارفین کو ملنے والی گیس کا پریشر بھی کم ہے۔شہر قائد میں گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں جب کہ … Continue reading سندھ کراچی میں سی این جی نایاب ، چھٹے روز بھی بند → Read more