دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
newsare.net
ڈربن (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کافیصلہ کر لیا ہدوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ڈربن (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پروٹیز کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، … Continue reading دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ → Read more