سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر
newsare.net
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رسسپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رسالت کیس میں سزاے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دیا تھا۔آسیہ بی بی … Continue reading سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر → Read more