سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے
newsare.net
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے سسابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے سویت یونین کی افواج کے انخلاءکے بعد بننے والی پہلی افغان حکومت کے صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی … Continue reading سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے → Read more