شعیب اختر کا کرکٹ لیگز میں واپسی کا اعلان
newsare.net
اسلام آباد(آئی ا ین پی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ بولر شعیب اختر نے نوجوان کھلاڑیوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی لیگز کھیلوں گا اور دکھا دوں گشعیب اختر کا کرکٹ لیگز میں واپسی کا اعلان
اسلام آباد(آئی ا ین پی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ بولر شعیب اختر نے نوجوان کھلاڑیوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی لیگز کھیلوں گا اور دکھا دوں گا کہ تیزی ہوتی کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں اسپیڈ اسٹار کا کہنا تھا کہ آج کل کے بچوں کو لگتا … Continue reading شعیب اختر کا کرکٹ لیگز میں واپسی کا اعلان → Read more