پلوامہ حملہ؛ پاکستان کی حمایت پر سدھو کو ’دی کپل شرما شو‘ سے نکال دیا گیا
newsare.net
ممبئی(ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی پڑگئی انہیں مقبول ترین کامیڈی شو” دی کپل شرما شو“ سے نکپلوامہ حملہ؛ پاکستان کی حمایت پر سدھو کو ’دی کپل شرما شو‘ سے نکال دیا گیا
ممبئی(ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی پڑگئی انہیں مقبول ترین کامیڈی شو” دی کپل شرما شو“ سے نکال دیاگیا۔مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ خودکش حملے کا نزلہ سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پر جاگرا ہندوانتہا پسندوں کے دباﺅ کے باعث سدھو کو بھارت کے مقبول ترین … Continue reading پلوامہ حملہ؛ پاکستان کی حمایت پر سدھو کو ’دی کپل شرما شو‘ سے نکال دیا گیا → Read more