پی ایس ایل نے ہاکی اولمپئنز کو بھی کرکٹ کا دیوانہ بنادیا
newsare.net
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے میچز نے قومی کھیل ہاکی میں ملک کی پہچان بننے والے اولمپئنز کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ہاکی اسٹارز اپپی ایس ایل نے ہاکی اولمپئنز کو بھی کرکٹ کا دیوانہ بنادیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے میچز نے قومی کھیل ہاکی میں ملک کی پہچان بننے والے اولمپئنز کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ہاکی اسٹارز اپنی فیورٹ ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے ساتھ پی ایس ایل کے میچز کو بڑی دلچسپی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینیئر کے مطابق پی … Continue reading پی ایس ایل نے ہاکی اولمپئنز کو بھی کرکٹ کا دیوانہ بنادیا → Read more