بھارت آئے پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
newsare.net
جے پور: (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارت کی اشتعال انگیزی اوروہاں مقیم مبھارت آئے پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
جے پور: (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارت کی اشتعال انگیزی اوروہاں مقیم مسلمانوں اورکشمیریوں پرحملوں کے بعد بھارت جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع بیکانیرمیں ضلع مجسٹریٹ نے راجستھان آئے … Continue reading بھارت آئے پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم → Read more