عالمی بینک کا حکومت کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے حکومت پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عالمیعالمی بینک کا حکومت کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے حکومت پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں امریکا میں ورلڈ بینک کے نمائندے اور پاکستانی ٹیم کے سربراہ سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے۔ذرائع کے مطابق عالمی … Continue reading عالمی بینک کا حکومت کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار → Read more