وزیر اعظم عمران خان کی گیس اوور بلنگ پر تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت
newsare.net
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے عوام اضافی بوجھ ڈالنے والوں کے خوزیر اعظم عمران خان کی گیس اوور بلنگ پر تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے عوام اضافی بوجھ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات دیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے وزیر پیٹرولیم کو اوور بلنگ پر … Continue reading وزیر اعظم عمران خان کی گیس اوور بلنگ پر تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت → Read more