ایک اور لندن پلان ، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی کوششیں
newsare.net
لندن (وجاہت علی خان سے) پنجاب سے ”پی ٹی آئی“ حکومت کا دھرن تختہ کرنے کی خفیہ منصوبہ بندی عروج پر ہے۔ ”خبریں“ کے باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلایک اور لندن پلان ، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی کوششیں
لندن (وجاہت علی خان سے) پنجاب سے ”پی ٹی آئی“ حکومت کا دھرن تختہ کرنے کی خفیہ منصوبہ بندی عروج پر ہے۔ ”خبریں“ کے باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن)‘ مسلم لیگ ق‘ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے بارہ سے 14ارکان پنجاب اسمبلی اس منصوبے کی حمایت کر رہے ہیں۔ ماضی … Continue reading ایک اور لندن پلان ، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی کوششیں → Read more