پھل اور سبزیوں کا استعمال ہارٹ فیل کا خطرہ 41 فیصد تک کم کرتا ہے
newsare.net
لاہور (ویب ڈیسک ) سبزیوں، پھلوں، پھلیوں اور مچھلی کا باقاعدگی سے استعمال دل کے امراض بالخصوص جان لیوا ہارٹ فیل کے خطرے کو 41 فیصد تک کم کردیتا ہے۔پھل اور سبزیوں کا استعمال ہارٹ فیل کا خطرہ 41 فیصد تک کم کرتا ہے
لاہور (ویب ڈیسک ) سبزیوں، پھلوں، پھلیوں اور مچھلی کا باقاعدگی سے استعمال دل کے امراض بالخصوص جان لیوا ہارٹ فیل کے خطرے کو 41 فیصد تک کم کردیتا ہے۔اس امر کا انکشاف برطانیہ کے مشہور مایو کلینک کے ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کیا ہے۔ ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ اگر آپ … Continue reading پھل اور سبزیوں کا استعمال ہارٹ فیل کا خطرہ 41 فیصد تک کم کرتا ہے → Read more