پاکستان اور سعود ی عرب کے تعلقات مضبوط پہاڑ کی مانند ہیں جنہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا: چودھری پرویزالٰہی
newsare.net
لاہور(صدف نعیم سے)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے 29 رکنی اعلیٰ سطحی سعودی وفد نے مدینہ شریف کے مئیر و ڈپٹی منسٹر انجینئر جاسر عبدالرحمپاکستان اور سعود ی عرب کے تعلقات مضبوط پہاڑ کی مانند ہیں جنہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا: چودھری پرویزالٰہی
لاہور(صدف نعیم سے)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے 29 رکنی اعلیٰ سطحی سعودی وفد نے مدینہ شریف کے مئیر و ڈپٹی منسٹر انجینئر جاسر عبدالرحمن جاسر کی قیادت میں ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے وفد سے باہمی دلچسپی کے امور اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور … Continue reading پاکستان اور سعود ی عرب کے تعلقات مضبوط پہاڑ کی مانند ہیں جنہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا: چودھری پرویزالٰہی → Read more