کلرز آف پنجاب شو میں وزیراعلیٰ اور وزیر اطلاعات کی شرکت
newsare.net
لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ نے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام کلرز آف پنجاب کے تحت ڈیرہ غازی خان کلچر ل شو دیکھا۔ڈیرہ غازی خان سے آئے فنکاروںکلرز آف پنجاب شو میں وزیراعلیٰ اور وزیر اطلاعات کی شرکت
لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ نے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام کلرز آف پنجاب کے تحت ڈیرہ غازی خان کلچر ل شو دیکھا۔ڈیرہ غازی خان سے آئے فنکاروں نے علاقائی و ثقافتی گیت پیش کئے۔وزیراعلیٰ نے شو میں علاقائی و ثقافتی کلچر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے پر فنکاروں کی پرفارمنس کو سراہا۔وزیراعلیٰ نے ڈیرہ … Continue reading کلرز آف پنجاب شو میں وزیراعلیٰ اور وزیر اطلاعات کی شرکت → Read more