وزیراعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
newsare.net
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے انڈونیشیاءکے صدر جوکوویدودو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،جس میں وزیراعظم نے انڈونیشیئن صدر کو مقبوضہ کشمیر کیوزیراعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے انڈونیشیاءکے صدر جوکوویدودو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،جس میں وزیراعظم نے انڈونیشیئن صدر کو مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور انڈونیشیاءکے صدر جوکوویدودو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔جس میں وزیراعظم نے انڈونیشیئن صدر کو مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال سے … Continue reading وزیراعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر سے ٹیلیفونک رابطہ → Read more