خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے
newsare.net
خیبرپختونخو:(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آئے جن میں 3 بچیوں اور 2 بچون میں پولیو وائرس پایا گیا۔ایمرجنسی آپریشخیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے
خیبرپختونخو:(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں 5 نئے پولیو کیسز سامنے آئے جن میں 3 بچیوں اور 2 بچون میں پولیو وائرس پایا گیا۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بنوں میں پولیو کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ چارسدہ اور شمالی وزیرستان میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔ خیبر پختونخوا سے ایک اور پولیو … Continue reading خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے → Read more