کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے
newsare.net
ثمرباغ(ویب ڈیسک )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان کی آزادی کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، پاکستان کی سا لمیت اور آزادی کے تحفظ ککشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے
ثمرباغ(ویب ڈیسک )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان کی آزادی کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، پاکستان کی سا لمیت اور آزادی کے تحفظ کیلئے کشمیر کی آزادی ضروری ہے،کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار،بھارت جتنی جلد ی اس حقیقت کو تسلیم کرلے گا اتنا ہی اسکے حق میں بہتر ہے،پاکستان جغرافیائی طورپر … Continue reading کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان نامکمل ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے → Read more