انڈین فوج نے ایک اور پاکستانی فوجی جوان شہید کر دیا
newsare.net
راولپنڈی:(ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کےانڈین فوج نے ایک اور پاکستانی فوجی جوان شہید کر دیا
راولپنڈی:(ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کےدوران شہید ہوگیا۔ سپاہی محمد شیراز ایل اوسی بٹل سیکٹرمیں بھارتی … Continue reading انڈین فوج نے ایک اور پاکستانی فوجی جوان شہید کر دیا → Read more