کراچی منشیات استعمال پر دنیا میں 10 ویں نمبر پر ہے، عدالت عظمیٰ
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں آئی جی سندھ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ تعلیمکراچی منشیات استعمال پر دنیا میں 10 ویں نمبر پر ہے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں آئی جی سندھ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت عدالت میں … Continue reading کراچی منشیات استعمال پر دنیا میں 10 ویں نمبر پر ہے، عدالت عظمیٰ → Read more