محمد آصف اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک)آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2019 میں پاکستانی کیوئسٹ سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔محمدآمحمد آصف اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
کراچی: (ویب ڈیسک)آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2019 میں پاکستانی کیوئسٹ سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔محمدآصف نے میانمار کے کھلاڑی نینگ ون کو 5-1 سے شسکت دےدی۔ کوارٹرفائنل میں محمدآصف کا مقابلہ تھائی کھلاڑی پورامن دانجیرا کل سے ہوگا۔دوسرے اسنوکر پری کوارٹرفائنل میں پاکستانی کیوئسٹ … Continue reading محمد آصف اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے → Read more