برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج لاہور پہنچیں گے
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج لاہور پہنچیں گے۔ شاہی مہمان گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔شیڈول کے مطابقبرطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج لاہور پہنچیں گے
لاہور: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج لاہور پہنچیں گے۔ شاہی مہمان گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔شیڈول کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شاہی جوڑے کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔ شاہی مہمان گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کریں۔ … Continue reading برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج لاہور پہنچیں گے → Read more