نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل، صبح 9 بجے لندن روانہ ہوں گے
newsare.net
لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، کل صبح 9 بجے ائیر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہنوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل، صبح 9 بجے لندن روانہ ہوں گے
لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، کل صبح 9 بجے ائیر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوں گے۔ائیر ایمبولینس آج شب 3 بجے قطر سے لاہور پہنچ جائے گی۔ شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ساتھ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے … Continue reading نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل، صبح 9 بجے لندن روانہ ہوں گے → Read more