لاہور پھر آلودہ ترین شہر ،سموگ نے لپیٹ میں لے لیا
newsare.net
لاہور (جنرل رپورٹر)سموگ نے شہر کو ایم بار پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا، لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔گزشتہ روز شہر کا مجموعی ائیرلاہور پھر آلودہ ترین شہر ،سموگ نے لپیٹ میں لے لیا
لاہور (جنرل رپورٹر)سموگ نے شہر کو ایم بار پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا، لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔گزشتہ روز شہر کا مجموعی ائیر انڈیکس 400 تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا علاقہ 594 اے کیو آئی کیساتھ سر فہرست رہا ۔ گلبرگ میں فضائی لودگی کا … Continue reading لاہور پھر آلودہ ترین شہر ،سموگ نے لپیٹ میں لے لیا → Read more