فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کردیا
newsare.net
دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بند کردیا۔5 لاکھ سے زیادہ فالوورز والے مذکورہ فیس بُک پیج کے حفیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کردیا
دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بند کردیا۔5 لاکھ سے زیادہ فالوورز والے مذکورہ فیس بُک پیج کے حوالے سے ترجمان کراچی کے جماعت اسلامی صہیب نے دعویٰ کیا ہے کہ فیس بُک پیج کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا۔امیر جماعت اسلامی کراچی … Continue reading فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کردیا → Read more