امریکا: ‘مسلمان مخالف بل منظور ہوا تو بھارتی قیات پر پابندی کا مطالبہ ہوگا’
newsare.net
امریکی فیڈرل ایجنسی کے ساتھ منسلک بین الاقوامی مذہبی آزادی پر کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی ایوان زیریں (لوک سبھاامریکا: ‘مسلمان مخالف بل منظور ہوا تو بھارتی قیات پر پابندی کا مطالبہ ہوگا’
امریکی فیڈرل ایجنسی کے ساتھ منسلک بین الاقوامی مذہبی آزادی پر کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی ایوان زیریں (لوک سبھا) اور سینیٹ (راجیہ سبھا) سے متنازع شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) منظور ہوا تو بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ اور دیگر اہم قیادت … Continue reading امریکا: ‘مسلمان مخالف بل منظور ہوا تو بھارتی قیات پر پابندی کا مطالبہ ہوگا’ → Read more