‘طالبان نے حملوں میں کمی پر آمادگی کا اظہار کردیا’،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
newsare.net
لاہور (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پرتشدد حملوں میں کمی پر ‘آمادگی’ کا اظہار کردیا۔شاہ محمود‘طالبان نے حملوں میں کمی پر آمادگی کا اظہار کردیا’،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
لاہور (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پرتشدد حملوں میں کمی پر ‘آمادگی’ کا اظہار کردیا۔شاہ محمود قریشی کے مذکورہ بیان کے بعد قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات پر مبنی نئی پیش رفت کے نتائج قریب ہیں۔واضح رہے کہ … Continue reading ‘طالبان نے حملوں میں کمی پر آمادگی کا اظہار کردیا’،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی → Read more