اگر نتائج نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے،اچھے نتائج ملیں گے، مصباح الحق
newsare.net
لاہور(ویب ڈیسک) چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں رزلٹ نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے، اچھے نتائج ملیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے داگر نتائج نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے،اچھے نتائج ملیں گے، مصباح الحق
لاہور(ویب ڈیسک) چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں رزلٹ نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے، اچھے نتائج ملیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو پاکستان میں سیریز کی مبارکباد دیتا ہوں، دو دن کی محنت سے ٹیم بنائی ہے … Continue reading اگر نتائج نہیں ملے تو گھبرانا نہیں چاہیے،اچھے نتائج ملیں گے، مصباح الحق → Read more