یہ ظلم کی حکومت ہے جو مزید نہیں چل سکتی، شہباز شریف
newsare.net
لندن(ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ ظلم کی حکومت ہے جو مزید نہیں چل سکتی جب کہ نالائق حکومت جاری رہی تو خدانخواستہ پاکستایہ ظلم کی حکومت ہے جو مزید نہیں چل سکتی، شہباز شریف
لندن(ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ ظلم کی حکومت ہے جو مزید نہیں چل سکتی جب کہ نالائق حکومت جاری رہی تو خدانخواستہ پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو جائے گا۔صدر (ن) لیگ اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مزدور سے روزگار تو پہلے ہی … Continue reading یہ ظلم کی حکومت ہے جو مزید نہیں چل سکتی، شہباز شریف → Read more