بھارتی اداکار گِپی گریوال کی خواہش پر مہوش حیات کا رد عمل سامنے آگیا
newsare.net
کراچی (ویب ڈیسک)بھارت کے مقبول گلوکار گِپی گریوال کی مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کی خواہش پر اداکارہ نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی گلبھارتی اداکار گِپی گریوال کی خواہش پر مہوش حیات کا رد عمل سامنے آگیا
کراچی (ویب ڈیسک)بھارت کے مقبول گلوکار گِپی گریوال کی مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کی خواہش پر اداکارہ نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی گلوکار و اداکار روپندر سنگھ گِپی گریوال دو دن کے لیے پاکستان آئے تھے جہاں انہوں نے گوردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری دی تھی۔گزشتہ روز گِپی گریوال … Continue reading بھارتی اداکار گِپی گریوال کی خواہش پر مہوش حیات کا رد عمل سامنے آگیا → Read more