’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد
newsare.net
لاہور: سول عدالت نے مشہور ڈراما سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست مسترد کردی۔لاہور کی سول کورٹ میں پاکستان’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد
لاہور: سول عدالت نے مشہور ڈراما سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست مسترد کردی۔لاہور کی سول کورٹ میں پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول جج نائلہ ایوب نے درخواست پر … Continue reading ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد → Read more