حافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا
newsare.net
امریکا نے پاکستان کی جانب سے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے ساتھی ملک ظفر اقبال کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جرم میں دی گئی سزا کحافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا
امریکا نے پاکستان کی جانب سے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے ساتھی ملک ظفر اقبال کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جرم میں دی گئی سزا کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اہم اقدام قرار دیا ہے۔گزشتہ روز لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے … Continue reading حافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا → Read more