سینیٹ میں مجموعہ ضابطہ دیوانی میں ترمیم اور خواتین کے جائیداد پر حق کا بل منظور
newsare.net
(ویب ڈیسک )سینیٹ نے مجموعہ ضابطہ دیوانی میں ترمیم اور خواتین کے جائیداد پر حق کے نفاذ کا بل منظور کر لیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرسینیٹ میں مجموعہ ضابطہ دیوانی میں ترمیم اور خواتین کے جائیداد پر حق کا بل منظور
(ویب ڈیسک )سینیٹ نے مجموعہ ضابطہ دیوانی میں ترمیم اور خواتین کے جائیداد پر حق کے نفاذ کا بل منظور کر لیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں مجموعہ ضابطہ دیوانی (سول پروسیجر کوڈ) میں ترمیم کا بل منظور کیا گیا۔بل میں کہا گیا ہے کہ 5 … Continue reading سینیٹ میں مجموعہ ضابطہ دیوانی میں ترمیم اور خواتین کے جائیداد پر حق کا بل منظور → Read more