چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
newsare.net
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی تاہم گنتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد نئے کیسز کی تعداد میں اب کمی دیکھنے میں آئچین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی تاہم گنتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد نئے کیسز کی تعداد میں اب کمی دیکھنے میں آئی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین میں 66 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔حکام … Continue reading چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی → Read more