اثاثہ جات کیس؛ نیب کا رانا ثناءاللہ کو ایک اور بلاوا
newsare.net
(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نیب نے اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ کو ایک اور بلاوا بھجوا دیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کےاثاثہ جات کیس؛ نیب کا رانا ثناءاللہ کو ایک اور بلاوا
(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نیب نے اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ کو ایک اور بلاوا بھجوا دیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو نیب کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے روبرو 19 فروری کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ رانا ثناءللہ کو ہدایت … Continue reading اثاثہ جات کیس؛ نیب کا رانا ثناءاللہ کو ایک اور بلاوا → Read more