وزیراعظم نے سول سروسز میں اصلاحات لانےکا وعدہ پورا کردیا: فردوس عاشق اعوان،
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سول سروسز میں اصلاحات لانےکا وعدہ پورا کوزیراعظم نے سول سروسز میں اصلاحات لانےکا وعدہ پورا کردیا: فردوس عاشق اعوان،
اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سول سروسز میں اصلاحات لانےکا وعدہ پورا کر دیا اور سول سروسز میں اصلاحات روشن مستقبل کے لیے اہم سنگ میل ہوں گی۔اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کسی سیاسی خاندان کی … Continue reading وزیراعظم نے سول سروسز میں اصلاحات لانےکا وعدہ پورا کردیا: فردوس عاشق اعوان، → Read more