کا بل ،سکھو ں کے گو رو دوا رہ پر دہشتگر د حملہ ،25ہلا ک ،80ا فر اد کو بچا لیا گیا
newsare.net
کابل (آن لائن) افغان دارلحکومت کابل میں سکھوںکے گوردوارے پر بدھ کے روز ہونے والے حملے میں کم ازکم 25افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، یہ بات ایک اہلکار نے کہکا بل ،سکھو ں کے گو رو دوا رہ پر دہشتگر د حملہ ،25ہلا ک ،80ا فر اد کو بچا لیا گیا
کابل (آن لائن) افغان دارلحکومت کابل میں سکھوںکے گوردوارے پر بدھ کے روز ہونے والے حملے میں کم ازکم 25افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، یہ بات ایک اہلکار نے کہی۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق کاریان نے ایک بیان میں کہا کہ بدقسمتی سے آج کے حملے میں 25شہری ہلاک اور 8زخمی ہوگئے ہیں ، … Continue reading کا بل ،سکھو ں کے گو رو دوا رہ پر دہشتگر د حملہ ،25ہلا ک ،80ا فر اد کو بچا لیا گیا → Read more