برطانوی ویب چینل نے عمران خان کی صحت بارے غلط خبر چلا کر فوری تردید کر دی
newsare.net
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ویب چینل نے وزیراعظم عمران خان حکومت سے متعلق غلط خبر چلا دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ایک ویب چینل نے یہ خبر چلبرطانوی ویب چینل نے عمران خان کی صحت بارے غلط خبر چلا کر فوری تردید کر دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ویب چینل نے وزیراعظم عمران خان حکومت سے متعلق غلط خبر چلا دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ایک ویب چینل نے یہ خبر چلائی کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا۔ بعدازاں اسی چینل نے اس خبر کی خود ہی تردید کر دی۔ دریں اثنا حکومتی ذرائع … Continue reading برطانوی ویب چینل نے عمران خان کی صحت بارے غلط خبر چلا کر فوری تردید کر دی → Read more