چین سے 8 رکنی طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم امدادی سامان سمیت پاکستان پہنچ گئی
newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین سے 8 رکنی طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم امدادی سامان لے کر پاکستا ن پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سامان میں کورونا کی تشخیچین سے 8 رکنی طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم امدادی سامان سمیت پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین سے 8 رکنی طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم امدادی سامان لے کر پاکستا ن پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سامان میں کورونا کی تشخیص کی 1 لاکھ پانچ ہزار سے زائد کٹس 20 لاکھ سے زائد ماسک 77 ہزار میڈیکل کور اور وینٹیلیٹرز بھیجے گئے ہیں۔ چین حکومت کی جانب … Continue reading چین سے 8 رکنی طبی ماہرین پر مشتمل خصوصی ٹیم امدادی سامان سمیت پاکستان پہنچ گئی → Read more