عماد وسیم، پانڈیا سے بہتر آل راونڈر ہیں، بریڈ ہوگ
newsare.net
نئی دہلی(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو بھارتی پلیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل راونڈر قرار دے دیا۔31 سالہعماد وسیم، پانڈیا سے بہتر آل راونڈر ہیں، بریڈ ہوگ
نئی دہلی(ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو بھارتی پلیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل راونڈر قرار دے دیا۔31 سالہ عماد نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے جبکہ ابھی تک ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا، انھوں نے دونوں فارمیٹس میں بالترتیب 952 اور 257 رنز … Continue reading عماد وسیم، پانڈیا سے بہتر آل راونڈر ہیں، بریڈ ہوگ → Read more