پنجاب میں لاک ڈاون سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر
newsare.net
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک کھلیں گے۔کورونا سے بچاوکے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کو مزید سپنجاب میں لاک ڈاون سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک کھلیں گے۔کورونا سے بچاوکے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کو مزید سخت کردیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز کے نئے اوقات کار مقرر … Continue reading پنجاب میں لاک ڈاون سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر → Read more