کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
newsare.net
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے ضلع وسطی کے ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتونکراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے ضلع وسطی کے ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل ہیں، متاثرہ افراد کو گھر میں قرنطین کردیا گیا۔ سینئر میڈیکل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ عظمی کراچی ڈاکٹر سلمی کوثر نے عباسی شہید اسپتال … Continue reading کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق → Read more