بلوچستان میں لاک ڈاون کی مدت میں21 اپریل تک توسیع
newsare.net
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں جاری لاک ڈاون کی مدت میں 21 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمبلوچستان میں لاک ڈاون کی مدت میں21 اپریل تک توسیع
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں جاری لاک ڈاون کی مدت میں 21 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور … Continue reading بلوچستان میں لاک ڈاون کی مدت میں21 اپریل تک توسیع → Read more