Pakistan



کھرب پتی لیڈر اور ککھ پتی سیاسی کارکن

حافظ شفیق الرحمن جن دنوںسیاستدان اپوزیشن اپوزیشن کھیلتے ہےں،حصولِ اقتدار کےلئے دی گئی کال پر بلا سوچے سمجھے لبیک کہنے اور کفن باندھ کر سڑکوں پ

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ٹیم کی سہولیات کا جائزہ اور ہوٹل تلاش کرنے کیلئے اعلیٰ عہدیدار کو نیویارک بھیجوا
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ٹیم کی سہولیات کا جائزہ اور ہوٹل تلاش کرنے کیلئے اعلیٰ عہدیدار کو نیویارک بھیجوادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کا ایک آفیشل ہوٹل اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا، آئی پی ایل کے لیگ میچز … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا →

امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے،
Khabrain Group Pakistan

امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے، جب کہ 104ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ نگراں دور حکومت میں امن وامان خراب ہونے … Continue reading امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن →

ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو روکا وہیں سعودی عرب اور متحدہ
Khabrain Group Pakistan

ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو روکا وہیں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل کی حملہ ناکام بنانے میں مدد کی۔ اسرائیلی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ نے امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے … Continue reading ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ →

گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے کی کامیابی کالعدم، پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے اظہر قیوم کی کامیابی کالعدم اور پی ٹی آئی کے بلال اعجاز کو کامیاب قرار دے دیا۔ این اے 81 گوجرانو
Khabrain Group Pakistan

گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے کی کامیابی کالعدم، پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے اظہر قیوم کی کامیابی کالعدم اور پی ٹی آئی کے بلال اعجاز کو کامیاب قرار دے دیا۔ این اے 81 گوجرانوالہ پی ٹی آئی امیدوار چوہدری بلال اعجاز کی درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ عدالت نے بلال اعجاز کی درخواست منظور کرتے ہوئے … Continue reading گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے کی کامیابی کالعدم، پی ٹی آئی امیدوار کامیاب →

9 مئی کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے وارنٹ منسوخ، ضمانتیں منظور

راولپنڈی: 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں س
Khabrain Group Pakistan

9 مئی کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے وارنٹ منسوخ، ضمانتیں منظور

راولپنڈی: 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے … Continue reading 9 مئی کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے وارنٹ منسوخ، ضمانتیں منظور →

مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

سئیول: مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافت
Khabrain Group Pakistan

مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

سئیول: مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داؤد کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا۔ سنگر داؤد کم نے اپنے سوشل میڈیا … Continue reading مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان →

بلال عباس نے عمرہ ادا کرلیا، ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ: مشہور اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اداکار بلال عباس کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگ
Khabrain Group Pakistan

بلال عباس نے عمرہ ادا کرلیا، ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ: مشہور اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اداکار بلال عباس کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بلال عباس عام طور پر اپنی ذاتی … Continue reading بلال عباس نے عمرہ ادا کرلیا، ویڈیو وائرل →

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے، آج بھی 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عید الف
Khabrain Group Pakistan

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے، آج بھی 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عید الفطر کی تعطیلات سے قبل پی ایس ایکس میں شروع ہونے والا تاریخ ساز تیزی کا رجحان رواں کاروباری ہفتے میں بھی تسلسل جاری رکھے ہوئے ہے، جس … Continue reading اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور →

شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار

شان شاہد ایک خوبصورت پاکستانی فلم اسٹار ہیں۔ شان شاہد کو ان کی بہترین اداکاری اور ہٹ فلموں کی وجہ سے سراہا جاتا ہے۔ ان کی مشہور فلموں میں بلندی
Khabrain Group Pakistan

شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار

شان شاہد ایک خوبصورت پاکستانی فلم اسٹار ہیں۔ شان شاہد کو ان کی بہترین اداکاری اور ہٹ فلموں کی وجہ سے سراہا جاتا ہے۔ ان کی مشہور فلموں میں بلندی، نکاح، مجاجن، خدا کے لیے اور وار شامل ہیں۔ اداکار شان ماضی کی مشہورفلمی اداکارہ نیلو کے صاحبزادے ہیں۔ ان کا اپناایک پیارا خاندان ہے۔ … Continue reading شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار →

واشنگٹن: وزیرخزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ جب کہ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے گفتگو میں وز
Khabrain Group Pakistan

واشنگٹن: وزیرخزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ جب کہ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے گفتگو میں وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان نے کامیابی سے آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کیا، امید ہے جلد نیا معاہدہ ہوگا۔ پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے … Continue reading واشنگٹن: وزیرخزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات →

3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید

سوشل میڈیا پر زیر گردش 3 ہزار فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے سے متعلق خبروں کو فلسطینی سفارت خانے نے مسترد کر دیا ۔ فلسطینی سفارت خانے سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید

سوشل میڈیا پر زیر گردش 3 ہزار فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے سے متعلق خبروں کو فلسطینی سفارت خانے نے مسترد کر دیا ۔ فلسطینی سفارت خانے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان خبروں کو جعلی قرار دے دیا ۔ فلسطینی سفارت خانےکی جانب سے جاری … Continue reading 3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید →

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹ
Khabrain Group Pakistan

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، پیٹرول 4.53روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.14روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 289.41روپے … Continue reading حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا →

انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے

  کراچی: انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ پیر کو 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیرک انڈروڈ نے 1966 سے 1982 کے درمیا
Khabrain Group Pakistan

انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے

  کراچی: انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ پیر کو 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیرک انڈروڈ نے 1966 سے 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے 26 ایک روزہ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 26 وکٹیں اپنے نام کیں۔ وہ انگلینڈ کی … Continue reading انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے →

خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں لاہور کی اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ ک
Khabrain Group Pakistan

خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں لاہور کی اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے گے۔ عدالت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش … Continue reading خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری جاری →

اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔  وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعود
Khabrain Group Pakistan

اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔  وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا۔ سعودی وفد میں وزیر ماحولیات انجینئرعبد الرحمان عبد المحسن الفضلی بھی شامل ہیں۔ سعودی وفد پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، … Continue reading اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے →

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ

روم: جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزی
Khabrain Group Pakistan

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ

روم: جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد جی-7 ممالک امریکا، جاپان، جرمنی، فرانس، … Continue reading جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا فیصلہ →

زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ

 نیویارک: اقوام متحدہ کے موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی
Khabrain Group Pakistan

زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ

 نیویارک: اقوام متحدہ کے موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق ایجنسی نے ترقی یافتہ ممالک سے گرمی میں اضافہ کرنے والے اخراج کو روکنے کے لیے جلد موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایجنسی کے … Continue reading زمین کو بچانے کیلئے انسانوں کے پاس صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ →

آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

  کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

  کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں بلامقابلہ کامیابی کو حلقہ 207 نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے امیدوار غلام مصطفی رند نے چیلنج کردیا۔ غلام مصطفی رند نے پی … Continue reading آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج →

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہون
Khabrain Group Pakistan

عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ ایف آئی اے زونل آفس میں اہم میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا … Continue reading عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ →

ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیوایم رہنماؤں نے میں پریس کانفرنس
Khabrain Group Pakistan

ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیوایم رہنماؤں نے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کا کہنا تھا کہ ہما جنازے اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں۔ شہر … Continue reading ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفت →

سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل اور امریکا کے مندوبین نے تلخ تقاریر کیں اور ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیں
Khabrain Group Pakistan

سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل اور امریکا کے مندوبین نے تلخ تقاریر کیں اور ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیں جس کے جواب میں ایران نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کا عندیہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ … Continue reading سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس؛ امریکا اور اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں →

لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد

پشاور: پختونخوا میں مسلسل اور موسلادھار بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 13 افراد دب گئے جب کہ 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔
Khabrain Group Pakistan

لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد

پشاور: پختونخوا میں مسلسل اور موسلادھار بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 13 افراد دب گئے جب کہ 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لوئر دیر میں خال لقمان بانڈہ کے علاقے میں تودے گرنے سے گھر کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے 4 … Continue reading لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد →

’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 942 پچاس مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ میں جگہ نہیں تھی۔ جدہ سے عم
Khabrain Group Pakistan

’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 942 پچاس مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ میں جگہ نہیں تھی۔ جدہ سے عمرہ زائرین کو گزشتہ روز اسلام آباد آنا تھا لیکن پی آئی اے کے عملے نے پچاس مسافروں کو جہاز میں گنجائش نہ ہونے کا … Continue reading ’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی →

افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں گزشتہ تین روز کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی ر
Khabrain Group Pakistan

افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں گزشتہ تین روز کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی حکومت کے محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ تین روز کے دوران عوام کا بھاری نقصان ہوا اور … Continue reading افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق →

ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹ

تل ابیب: اسرائیل کو ایران کے ڈرونز حملوں کو روکنے کے لیے ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کے دفاعی فضائی نظام نے ایرا
Khabrain Group Pakistan

ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹ

تل ابیب: اسرائیل کو ایران کے ڈرونز حملوں کو روکنے کے لیے ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کے دفاعی فضائی نظام نے ایران کے 100 سے زائد ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بناکر فوجی تنصیبات اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنایا لیکن ان حملوں کو روکنے … Continue reading ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹ →

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت

لاڑکانہ: صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت

لاڑکانہ: صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے، پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ سمجھ اور کم عقلی نے غریب کیا … Continue reading پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت →

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کے اسرائیل پر ڈرونز حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گ
Khabrain Group Pakistan

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کے اسرائیل پر ڈرونز حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ میں تیزی کے ساتھ بدلتی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب … Continue reading ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب →

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

متنازع  یوٹیوبرعادل راجا  برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برط
Khabrain Group Pakistan

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

متنازع  یوٹیوبرعادل راجا  برطانوی عدالت میں اپنے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے 10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم متنازع یوٹیوبر عادل  راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے برطانوی عدالت میں دائرکردہ ہتک عزت کا مقدمہ  خارج کرنے کی درخواست میں ناکام رہے … Continue reading متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ →

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

 ممبئی: عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں ہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔ 
Khabrain Group Pakistan

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

 ممبئی: عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں ہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔  برطانوی خبر رساں ادارے کو تازہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ ان کا سب سے بڑا خوف یہ ہے کہ وہ … Continue reading مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا →

بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں 13 اپریل 2024 (ہفتہ) کو دہشتگردوں کے خلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے راول
Khabrain Group Pakistan

بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں 13 اپریل 2024 (ہفتہ) کو دہشتگردوں کے خلاف کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے راولپنڈی کے رہائشی 35 سالہ لانس حولدار مدثر محمود، اور پونچھ آزاد کشمیر کے رہائشی 27 سالہ لانس نائیک حسیب جاوید آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیے گئے۔ پاک فوج … Continue reading بونیر میں گزشتہ روز شہید پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک →

پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی

جنوبی پنجاب میں ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔ پروونشل ڈیزاس
Khabrain Group Pakistan

پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی

جنوبی پنجاب میں ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات مظفر گڑھ، رحیم یار خان، راجن پور، … Continue reading پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی →

قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کری
Khabrain Group Pakistan

قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔  اسپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن جماعتوں  کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے طلب کرلیا ہے، اجلاس میں اپوزیشن کا دیا گیا … Continue reading قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا →

صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام

صدر مملک آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام

صدر مملک آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیساکھی کا تہوار امن اور سلامتی کا پیغام دیتا ہے، فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بیساکھی کا … Continue reading صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام →

امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہے۔ اسرائیل، امریکا کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصی
Khabrain Group Pakistan

امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ ہے۔ اسرائیل، امریکا کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا خواہاں ہے۔ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملے کردیے۔ ایران نے اسرائیل پر حملے میں … Continue reading امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ →

نسیم شاہ نے ’بری اداکاری‘ کرکے بڑی رقم کما لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویسے تو کئی اشتہارات میں جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے، تاہم ان دنوں نسیم اپنے ایک نئے اشتہار کی بنا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ ا
Khabrain Group Pakistan

نسیم شاہ نے ’بری اداکاری‘ کرکے بڑی رقم کما لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویسے تو کئی اشتہارات میں جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے، تاہم ان دنوں نسیم اپنے ایک نئے اشتہار کی بنا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ اسی کولڈ ڈرنک کے ماضی کے اشتہارات میں بھی نسیم نظر آ چکے ہیں، تاہم اس بار ان کے انداز اور اداکاری کو صارفین کو … Continue reading نسیم شاہ نے ’بری اداکاری‘ کرکے بڑی رقم کما لی →

Get more results via ClueGoal